جنرل حسین ہمدانی (شہید)
یکم جنوری 1955 میں ایران کے شہر ہمدان میں پیدا ہوئے.
ہمدانی ایک بہادر ایرانی کمانڈر تھے.
شام میں سول جنگ کے دوران انہوں نے شامی حکومت کے صلاحکار کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دیں، ساتھ ہی ساتھ انہوں شامی حکومت کی حمایت میں آپریشن میں قدس فورس میں بھی حصہ لیا.
آپ روضہء بیبی زینب سلام اللہ علیہا کی سیکیورٹی انچارج کے اہم عہدے پر مقرر تھے.
حسین ہمدانی 7 اکتوبر 2015 کو شام کے شہر حلب میں داعش کے دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے.
Picture: Fars News Agency.
No comments:
Post a Comment