Karballa

Thursday, October 8, 2015

Peshawar


ملک جرار علی سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید.روز مرہ کی طرح آج صبح بھی اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے تو راستے میں سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی.فائرنگ کے نتیجے میں ملک جرار علی موقعے پہ شہید ہوگئے جب کہ ان کا بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ہیں.