کوئٹہ
(شیعہ نیوز ٹیم)
کانی بابا چوک سریاب روڈ کے قریب مسافر بس میں دھماکا،
8 مسافر جانبحق اور متعدد زخمی.
مسافروں کا تعلق شیعہ ہزارا برادری سے بتایا جا رہا ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم بس کے اندر نسب تھا، بس پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے.
No comments:
Post a Comment