کوئٹہ
(شیعہ نیوز ٹیم)
کانی بابا چوک سریاب روڈ کے قریب مسافر بس میں دھماکا،
8 مسافر جانبحق اور متعدد زخمی.
مسافروں کا تعلق شیعہ ہزارا برادری سے بتایا جا رہا ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم بس کے اندر نسب تھا، بس پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے.
Monday, October 19, 2015
Quetta
Saturday, October 17, 2015
Breaking News
فیکٹری ایریا میں واقع امام بارگاہ حسینیہ کے باہر کھڑی مشکوک گاڑی پکڑلی گئی
Breaking News
سعودی عرب
(قطیف)
مسجد و امام بارگاہ الحسینیہ الحیدریہ پر مجلسِ عزا کے دوران داعش دہشتگردوں کی فائرنگ،
5 عزادارانِ امام حسین ع شہید جب کہ متعدد عزادارانِ امامِ مظلوم ع زخمی.
سعودی عرب میں واقع قطیف شہر شیعہ اکثریتی آبادی والا علاقہ ہے، جہاں ہر سال محرم الحرام مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے.
آج شب عشرہء محرم کے سلسلے کی دوسری مجلس میں عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے دو ہتھیاربند دہشتگردوں نے عزادارانِ امام حسین ع کو دہشتگردی کا نشانہ بنایہ، جس کے نتیجے میں 5 عزاداران شہید اور 4 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس سے مزید شہادتوں کا خدشہ بھی بتایا جاتا ہے.
جب کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں.
Saturday, October 10, 2015
Mirpurkhas
سپاہ صحابہ کے دھشتگردوں کی ہزارہ امام بارگاہ پہ فائرنگ.
دھشتگردوں نے امام بارگاہ کی گیٹ پر اس وقت فائرنگ کی جس وقت امام بارگاہ کے اندر مومنین محرم الحرام کے حوالے سے تیاریاں کرنے میں مشغول تھے.
فائرنگ کے نتیجے میں ایک محافظ زخمی ہوگیا جس کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا.
Monday, October 5, 2015
Karachi
بریکنگ نیوز:
(گلستانِ جوھر - کراچی)
پہلوان گوٹھ: سپاہ صحابہ دھشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن ذاکر حسین شہید.
Rawalpindi
Rawalpindi President of banned Sipah-e-Sahaba Mufti Tanveer has been imposed 6 months prison sentence due to hate speech.
Sunday, September 20, 2015
Islamabad:
[Published in The Express Tribune, September 19th, 2015.]