#بریکنگ_نیوز:
عراق (بغداد)
[شیعہ نیوز - ٹیم وژن]
"ٹرک بم دھماکا، 70 سے زائد شیعہ مومنین شہید."
بغداد سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع الحلہ شہر میں داعش کے دہشتگردوں کی کاروائی،
بارودی مواد ایک ٹرک میں نصب کیا گیا تھا.
بم دھاکا ایک پیٹرول پمپ کے ساتھ والے بس اسٹاپ کے ساتھ میں ہوا جس سے جانی نقصان زیادہ ہونےکے خدشات ہیں.
دھماکے سے قریبی ہوٹل اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے.
No comments:
Post a Comment